عمرہ کی ادائیگی کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا

روضہ رسول ﷺ کو بھی زیارت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ آنے والوں کے لیے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد لازمی قرار دیا گیا ہے۔
کورونا وائرس ایس اوپیز کے ساتھ عمرہ ادائیگی کے دوسرے مرحلے کا آغاز،روضہ رسول ﷺ بھی زیارت کے لیے کھول دیا گیا ،مسجد الحرام میں زائرین کی حرم میں نماز اور طواف کی ادائیگی،دوسرے مرحلے میں روزانہ چالیس ہزار نمازی اور پندرہ ہزار عمرہ زائرین کو عبادت کی اجازت ہوگیادھر، 7 ماہ کے تعطل کے بعد مسجد نبوی ﷺ آنے والے متعدد افراد جذبات پر قابو نہ پاسکے، آنکھیں اشک باردرود اور دعاؤں کا سلسلہ جاری مسجد نبوی میں گنجائش کے حساب سے 75 فیصد ،لوگوں کو روضہ اطہر میں نماز اور سلام پیش کرنے کی اجازت ہوگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں