سٹاک ایکسچینج میں تیزی،پاکستانیوں کو اربوں کا منافع

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی آج تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور 100 انڈیکس 789 پوائنٹس اضافے سے 41071 پر بند ہوا۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 804 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، انڈیکس کی بلند ترین سطح 41 ہزار 86 رہی۔
بازارمیں آج 400 کمپنیوں کے 35 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے اور شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 11 ارب 70 کروڑ روپے رہی۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 119 ارب روپے بڑھ کر 7584 ارب روپے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں