سونے کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے اضافے سے ایک لاکھ 14 ہزار 100 روپے ہوگئی۔

دس گرام سونے کی قیمت 771 روپے اضافے سے 97822 روپے ہوگئی جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 11 ڈالر اضافے 1900 ڈالر فی اونس ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں 1100 روپےکا اضافہ ہوا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں