سمندری طوفان ‘ایٹا’ نے لاطینی امریکا میں تباہی مچادی

بارشوں، سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ کے نتیجے میں قریب 200 افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر ہوگئے۔
گوئٹے مالا، نکاراگوا، ہونڈوراس، کوسٹا ریکا، ال سلواڈور، پاناما اور میکسیکو میں سمندری طوفان ‘ایٹا’ کی تباہ کاریاں،بارشوں، سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ کے نتیجے میں گوئٹے مالا میں 150 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، میکسیکو 19، ہونڈوراس 10، کوسٹا ریکا 2 اور
نکاراگوا میں بھی 2 افراد ہلاک سیلابی ریلوں کی زد میں آکر سیکڑوں مکانات تباہ ہوگئے،متاثرہ ممالک میں ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل
سڑکیں اور راپطہ پل ٹوٹنے کے باعث مختلف علاقوں،میں ریسکیو اور امدادی کاروائیوں میں مشکلات پیش آرہی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں