انگلینڈ کے سمت پٹیل کے بعد ویسٹ انڈیز کے کارلوس براتھ ویٹ بھی کراچی پہنچ گئے، کارلوس براتھ ویٹ پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کریں گے،،دوسری جانب چیڈوک والٹن اور کیمرون ڈیلپورٹ بھی رات گئے کراچی پہنچ جائیں گے،، ایونٹ کے میچز 14، 15 اور 17 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔

