نگاہِ عشق و مستی میں وہی اوّل، وہی آخر

وہی قُرآں، وہی فُرقاں، وہی یٰسیں، وہی طٰہٰ
زبان حضور اکرم ﷺ کی مدح سرائی میں مگن،، فضائیں درود سلام کی صداؤں سے معطر ہیں،، ملک بھر میں جشن عید میلاد النبیﷺمذہبی عقیدت سے منایا گیا ، ،، نماز جمعہ کے بعد خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا ،،،عید میلاد النبی کی خوشی میں قیدیوں کے حکومت کا بڑا اعلان،،،، ملک بھر میں قیدیوں میں 30 دن جبکہ میں پنجاب میں 60 دن کی سزا کی کمی کا اعلان،،،، سزا معطلی کا اطلاق سنگین نوعیت کے جرائم میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہو گا
کراچی سے خیبر،،، کشمیر سے گوادر تک ،، وجہ تخلیق کائنات کی آمد کا جشن
دن کا آغاز نماز فجر کے بعد درود و سلام کی محافل سے ہوا،، ملکی سلامتی و خوشحالی اور امن و امان کے لیے خصوصی دعائیں ،،،
اسلام آباد میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی،گلی کوچے ، سڑکیں اور بازار انتہائی خوبصورتی کے ساتھ سجائے گئے ہر گلی محلے سے جلوس نکلے،،،ریلیوں کا اہتمام ،،،
کراچی اور لاہور میں بڑے بڑے جلوس،،،ہر سو سبز جھنڈوں کی بہا ر ر رہی ،راولپنڈی اسلام آباد،پشاور اور کوئٹہ میں بھی شمع رسالت کے پروانوں نے جشن منایا
نماز جمعہ کے بعد خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا ،،
فضائیں درود و سلام سے گونج رہی ہے ،عاشقان رسول ﷺشہر ،شہر ، قریہ ، قریہ نبی آخرزماں ﷺ سے محبت کا اظہار کررہے ہیں ،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں