منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ

منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ،،وعدہ معاف گواہ یاسر مشتاق کے بیان کی کاپی منظر عام آگئی
یاسر مشتاق نے بیان میں کہاشریف خاندان کے سی ایف او محمد عثمان نے سلمان شہباز کی 60کروڑ کی رقم وائٹ کرانے کیلئے رابطہ کیا،
محمد عثمان نے بتایاکہ وہ ٹی ٹیز کیلئے مشتاق اینڈ کمپنی کا اکاؤنٹ استعمال کریں گے ،، چیف منسٹر کا بیٹا ہونے کے باعث سلمان شہباز کو انکار کرنا نا ممکن تھا،2014 میں بیرون ملک سے 21کروڑ سے زائد رقم کمپنی اکاؤنٹ میں آئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں