مریم نواز کے خطاب پر وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گِل بھی بول اٹھے

مریم نواز کے خطاب پر وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گِل کا کہنا ہے ، پاکستان کو بدحال کرنے والے گلگت کے عوام کو کیا دیں گے؟ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والے آج مفرور ہیں
مریم نواز کے خطاب پر وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گِل کا کہنا ہے ، پاکستان کو بدحال کرنے والے گلگت کے عوام کو کیا دیں گے؟
ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والے آج مفرور ہیں، مریم نواز جعلسازی کی ماہر ہیں،انکی آواز جھوٹ کی آواز ہے عوام کی نہیں،وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی سیاست کو بدلا،اب یہاں چوروں لٹیروں کیلئے کوئی جگہ نہیں، عدالتوں سے سرٹیفائیڈ جعلساز محترمہ اب گلگت کی عوام کو چکما دے رہی ہیں،جہاں کبھی دو پارٹیاں باریاں لگاتی تھیں وہاں انصاف کی حکومت قائم کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں