ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف دو روزہ اہم دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے

ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف دو روزہ اہم دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے ۔ ایران کے وزیرخارجہ کے ساتھ اعلیٰ سطح کا سیاسی اور اقتصادی وفد بھی ہوگا
نجی چینل نیو نیوز نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے دعوی ٰ کیا ہے ، کہ خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، ایرانی وزیرخارجہ وزیراعظم کو ایرانی قیادت کا اہم پیغام بھی پہنچائیں گے ، افغانستان کے بارے میں ایران کے نمائندہ خصوصی محمد ابراہیم بھی وفد میں شامل ہیں،امریکہ میں حالیہ انتخابات میں ہونی والی تبدیلی کےتناظر میں ایرانی وزیرخارجہ کا دورہ اہمیت کا حامل ہے،ایران کے وزیرخارجہ وزیراعظم،وزیرخارجہ اور سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں