حکومت کی نالائقی نے غریب عوام کا جینا دوبھر کر دیا

سیکریٹری جنرل مسلم لیگ ن احسن اقبال کہتے ہیں، عمران نیازی کو گھر بھیج کر ہی دم لیں گے، احسن اقبال نے کہا اپوزیشن لیڈر کو بکتر بند گاڑی میں عدالت لانا قابل مذمت ہے، یہ رویہ ذاتیات پر مبنی احتساب کی علامت ہے
سیکریٹری جنرل مسلم لیگ ن احسن اقبال کہتے ہیں، حکومت کی نالائقی نے غریب عوام کا جینا دوبھر کر دیا، سیکریٹری جنرل مسلم لیگ ن احسن اقبال کہتے ہیں، عمران نیازی کو گھر بھیج کر ہی دم لیں گے، احسن اقبال نے کہا اپوزیشن لیڈر کو بکتر بند گاڑی میں عدالت لانا قابل مذمت ہے، یہ رویہ ذاتیات پر مبنی احتساب کی علامت ہے،وزیر اعظم نے یوتھ کنونشن نے اسی بات کی دھمکی دی تھی،یہ سب اخلاق باختہ اقدامات ہیں،جنکے نتائج ان کو بھگتنا ہوں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں