گیلپ اور پلس سروے نے گلگت بلتستان انتخابات میں تحریک انصاف کو فیورٹ قرار دے دیا

گیلپ سروے میں 27 فیصد لوگوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا کہا ، ،، 24 فیصد نے پیپلز پارٹی اور 14فیصد نے مسلم لیگ (ن) کی حمایت کی،،، پلس کنسلٹنٹ کے سروے میں 35 فیصد نے پی ٹی آئی ،،، 26فیصد نے پیپلز پارٹی اور 14 فیصد نے مسلم لیگ (ن) کے حق میں رائے دی
گلگت بلتستان میں سج گیا انتخابی میدان،پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں کانٹے کا جوڑ،گیلپ اور پلس سروے میں حکمران جماعت سب سے آگےپیپلز پارٹی دوسرے، مسلم لیگ نواز تیسرے نمبر پر ،سروے میں وزیر اعظم عمران خان گلگت بلتستان کے سب سے مقبول رہنما قرار بلاول بھٹو 17فیصد ، نواز شریف 15فیصد ، جبکہ مریم نواز کی مقبولیت صرف 3فیصد
گیلپ کے 27 فیصد جواب دہندگان نے پی ٹی آئی کو فیورٹ قرار دیا، چوبیس فیصد نے پیپلز پارٹی کو جبکہ 14فیصد نے مسلم لیگ (ن) کی حمایت کی۔،دوسری جانب، پلس کنسلٹنٹ کے 35 فیصد جواب دہندگان نے
پی ٹی آئی ،،، 26فیصد پیپلز پارٹی اور 14 فیصد نےمسلم لیگ (ن) کے حق میں رائے دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں