فرانس کی ہر اشیاء کا بائیکاٹ کرنا ہو گا،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ فرانس کی ہر اشیاء کا بائیکاٹ کرنا ہو گا،،،،او آئی سی کا اجلاس بلایا جائے
کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ،،،مظاہرے میں خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔۔۔۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ٹیلی فونک خطاب میں کہا ،، ،،،سراج الحق کا کہنا تھا کہ او آئی سی کا اجلاس ہونا چاہیئے ،،فرانس کیخلاف وفود کی صورت میں مسلمانوں کو ساری دنیا میں جانا چاہئے،مغرب میں جو آج ہو رہا ہے یہ ان کی ذہنی پسماندگی ہے ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں