کوروناکی دوسری لہرخطرناک ہونےلگی

خیبرپختونخو ا کے سکولوں میں مزید52 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی
ملک میں کوروناکی دوسری لہرخطرناک ہونےلگی،ایک دن میں ا یک ہزار 167 نئے کیسز سامنے آگئے ،، مزید 14افراد جاں بحق ۔
خیبرپختونخو ا کے سکولوں میں مزید52 ملازمین میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔تعلیمی اداروں میں بڑھتے کیسز کے پیش نظر ،،
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت ،صوبائی وزرائے تعلیم کااجلا س 5نومبر کو طلب،تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں سے متعلق فیصلہ متوقع ہے ،، وزرائے تعلیم ویڈیو لنک کے زریعےاجلاس میں شریک ہوں گےپنجاب میں کی دوسری لہرسےنمٹنے کے لئے آٹھ سوتیس علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن،لاہورکےچارسوپنتیس پوائنٹس بھی سیل،مکین چودہ روزکیلئےگھروں میں قرنطینہ رہیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں