بھارت کی بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پرجنگ بندی معاہدےکی خلاف ورزی،45 سالہ شخص زخمی

آئی ایس پی آر کے مطابق ،بھارتی فوج نےبلااشتعال فائرنگ کرتےہوئےباگسرسیکٹرپرشہری آبادی کونشانہ بنایا،بھارتی فائرنگ سے45سالہ مقامی شہری زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ،،پاک فوج کی جانب سےبھارتی اشتعال انگیزیوں کامنہ توڑجواب، پاک فوج نےپاکستانی علاقوں میں فائرنگ کرنےوالی بھارتی پوسٹوں کونشانہ بنایا۔۔۔
ادھرپاک افغان بارڈر پر دہشت گردوں کی سرحد پار سے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ،،، ژوب کے منزئی کئی سیکٹر میں ایف سی بلوچستان کا ایک اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے،شہید نائیک فخر عباس کی عمر 22 سال تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں