بچو ں کا پسندیدہ گیت بے بی شا رک یو ٹیوب کا سب سے مقبول گیت بن گیا

بچو ں کا پسندیدہ گیت بے بی شا رک یو ٹیوب کا سب سے مقبول گیت بن گیا ،،،یوٹیوب پر 7 بلین سے زائد مرتبہ دیکھے گئے “بے بی شارک ” نے ’ڈیسپاسیٹوکی مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دئیے ،
ساؤتھ کورئین پنک فونگ کمپنی کے ریکارڈ شدہ دو منٹ کے گیت میں زیر آب رنگ برنگی بے بی شارکس نے سب کے دل موہ لئے ۔ 2016 میں یوٹیوب پر اپ لوڈ کیا گئے اس گیت نے 4 سال کے عرصے میں یوٹیوب کی تمام ویڈیوز میں سب سے زیادہ مقبولیت حاصل کرلی ۔
لنک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں