آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات

ملاقات میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا،، ،،افغان عمل پر بھی ملاقات میں بات چیت ہوئی
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات ،آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا،، ،،افغان عمل پر بھی ملاقات میں بات چیت ہوئی ،بارڈر مینجمنٹ اور افغانستان میں دیرپا امن کیلئے آگے برھنے کے طریقہ کار پر بھی گفتگو کی گئی ، ،زلمے خلیل زاد نے خطے میں امن کے لئے عمل میں پاکستانی کوششوں کو سراہا
ترجمان پاک فوج کے مطابق ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال، افغان امن عمل سے متعلق امور سمیت پاک افغان بارڈر مینجمنٹ اور افغانستان میں دیرپا امن کے طریقہ کار پر خاص طور پر بات چیت کی گئی۔
امریکی نمائندے نے خطے میں امن کے مشترکہ مقصد کے حصول کے لیے پاکستان کی انتھک کوششوں کو سراہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں